15

’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے 

اداکار فاروق قیصر کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی

اداکار فاروق قیصر کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی

انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے۔

پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔

اداکار فاروق قیصر پی ٹی وی کے معروف شو ’کلیاں‘ میں ’انکل سرگرم‘ کے کردار سے شہرت پائی، عوام آج بھی انہیں اسی نام سے یاد رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں