49

بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

تمام کھلاڑیوں نے بابر کو کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔ فوٹو: اسکرین گریب

تمام کھلاڑیوں نے بابر کو کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔ فوٹو: اسکرین گریب

کراچی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا۔

بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا جب کہ اس موقع پر عقب میں موجود اسکرین پر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری پر کپتان کے اظہارجشن کی تصویر لگائی گئی تھی۔

تمام کھلاڑیوں نے بابر کو کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں