15

حفیظ کیریبئن لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گے

گیانا ایمازون واریئرز نے شعیب ملک کی قیادت میں دوبار ٹائٹل جیتا ہے

گیانا ایمازون واریئرز نے شعیب ملک کی قیادت میں دوبار ٹائٹل جیتا ہے

محمد حفیظ کیریبئن پریمِیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔

کیریبئن پریمِیئر لیگ 28 اگست کو شروع ہوگا، نئے سیزن کیلیے ان کا فرنچاِئز سے معاہدہ طے پاگیا ہے، آل راؤنڈر محمد حفیظ پہلے بھی اس ٹیم کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔

یاد رہے کہ گیانا ایمازون واریئرز نے شعیب ملک کی قیادت میں دوبار ٹائٹل جیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں