50

حیدر علی کریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

شیڈول کے مطابق رواں سال کیریبیئن لیگ کے مقابلے 18اگست سے 10ستمبر تک ہوں گے

شیڈول کے مطابق رواں سال کیریبیئن لیگ کے مقابلے 18اگست سے 10ستمبر تک ہوں گے

قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی کریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔

پاکستانی جارح مزاج بیٹسمین کی خدمات جمیکا تلاواز نے حاصل کی ہیں، ان کو اس معاہدے کی مد میں  70ہزار امریکی ڈالر حاصل ہوں گے، بونس کی رقم بھی شامل کرتے ہوئے یہ رقم ایک لاکھ 10لاکھ ڈالر تک ہوسکتی ہے۔

جمیکا تلاوز کی ٹیم 2013اور 2016میں 2بار سی پی ایل چیمپئن بن چکی ہے،مجوزہ شیڈول کے مطابق رواں سال کیریبیئن لیگ کے مقابلے 18اگست سے 10ستمبر تک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں