67

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، مزید چار وزراء نے حلف اٹھالیا

نئے وزرا میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل فوٹو:فائل

نئے وزرا میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل فوٹو:فائل

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزراء کو شامل کرلیا۔

کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنر شاہ فرمان نے چار وزرا سے حلف لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں