50

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کے خلاف زمبابوے کی بیٹنگ

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دی تھی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دی تھی

ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی بیٹنگ جاری ہے۔

ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز ٹیناشے اور برینڈن ٹیلر نے کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں