52

فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی، یونس خان

آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز پر رنز بنانا آسان نہیں ہوتا، بیٹنگ کوچ

آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز پر رنز بنانا آسان نہیں ہوتا، بیٹنگ کوچ

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور ٹیم کی کارکردگی میں ہر موقع پر بہتری کی گنجائش باقی رہتی ہے تاہم آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز پر رنز بنانا آسان نہیں ہوتا۔

یونس خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی، بیک ٹو بیک سنچریاں بنانا کسی بھی بیٹسمین کا خواب ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں