68

پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد انتقال کرگئے

فلک شیر پی سی بی کے سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ  سے تھے: فوٹو: فائل

فلک شیر پی سی بی کے سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ  سے تھے: فوٹو: فائل

پی سی بی کے دو ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔

پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ حافظ محمد بلال کا تعلق ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبے سے تھا، انہیں چند روزپہلے کورونا ہوا تھا جس کے بعد نمونیا کا شکارہوئے۔ ان کی وفات اتوار کو ہوئی جبکہ فلک شیر بھی کورونا کے جان لیوا وائرس سے آج صبح اللہ کو پیارے ہو گئے۔

فلک شیرپی سی بی کے سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے تھے۔ پی سی بی نے کورونا پالیسی کے تحت صرف تیس فی صد ملازمین قذافی اسٹیڈیم کے دفاتر میں کام کررہے ہیں، باقی سترفیصد عملہ گھرسے ہی امورانجام دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں