27

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2  اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔(فوٹو:فائل)

ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2  اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔(فوٹو:فائل)

کوئٹہ کے علاقوں دشت، مستونگ اور بولان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مستونگ سے 40کلو میٹر مشرق میں تھا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے شدت 4.2 اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں