59

کیون پیٹرسن نے ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کی تجویز پیش کردی

 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیساتھ انگلش بورڈ یہ تجربہ دی ہنڈرڈ لیگ میں بھی کرسکتا ہے، کیون پیٹرسن

 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیساتھ انگلش بورڈ یہ تجربہ دی ہنڈرڈ لیگ میں بھی کرسکتا ہے، کیون پیٹرسن

 لاہور: کیون پیٹرسن نے ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کی تجویز پیش کردی۔

انگلش کرکٹرکا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اگر کوئی بیٹسمین فضائی روٹ سے گیند کو باِونڈری کے باہر بھیجے اور اس کا فاصلہ 100 میٹرسے زیادہ ہو تو اس پر چھکے کی بجائے 12 رنز دیے جانا چاہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر انہوں نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیساتھ انگلش بورڈ یہ تجربہ دی ہنڈرڈ لیگ میں بھی کرسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں