23

ہلمند میں سڑک کنارے  بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک

 ابھی تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ فوٹو : فائل

ابھی تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ فوٹو : فائل

کابل: افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے  بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند میں ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جب کہ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں